alhudalogo

Allahu Akbar, Allaahu Akbar...

َللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، سُبْحَانَ الَّذِی سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی، اَ للّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَےْنَا سَفَرَنَا ھٰذَا وَاطْوِعَنَّا بُعْدَہ ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِیْ السَّفَرِ وَ وَالْخَلِيفَةُ فِی الْاَھْلِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِکَ مِنْ وَعْثَآئِ السَّفَرِ وَکَاٰ بَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوْئِ الْمُنْقَلَبِ فِی الْمَالِ وَ الْاَھْلِ آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کر دیا حالانکہ ہم اس کو قابو میں نہیں لا سکتے، اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ ہم اس سفر میں آپ سے نیکی، تقوی اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جو آُ کو پسند ہو۔ اے اللہ ہم پر اس سفر کو آسانی کر دیجیئے اور اس کی دوری کو لپیٹ دیجیئے۔ اے اللہ اس سفر میں (ہمارے ساتھی) ہیں اور ہمارے اہل و عیال میں ہمارے خلیفہ ہیں۔ اے اللہ اس سفر کی تکلیف سے، برے منظر سے اور اپنے اہل و عیال میں بری حالت کے ساتھ واپس آنے سے آپ کی پناہ طلب کرتا ہوں۔ ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں، اپنے رب کے لیے تعریف کرنے والے ہیں۔
Allah is the Most Great. Allah is the Most Great. Allah is the Most Great. Glory is to Him Who has provided this for us though we could never have had it by our efforts. Surely, unto our Lord we are returning. O Allah, we ask You on this our journey for goodness and piety, and for works that are pleasing to You . O Allah , lighten this journey for us and make its distance easy for us . O Allah, You are our Companion on the road and the One in Whose care we leave our family . O Allah , I seek refuge in You from this journey's hardships, and from the wicked sights in store and from finding our family and property in misfortune upon returning. (sahih Muslim)